اپوزیشن کے تمام حربے ناکام! شبلی فراز کو کُل کتنے ووٹ پڑے؟بڑا اعزاز حاصل کرلیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے سینٹ کی جنرل نشست کے امیدوار و وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے خیبر پختونخواہ اسمبلی سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ سینٹ الیکشن کے غیر حتمی نتائج کے مطابق کے پی کے میں سینٹ کے الیکشن کے دوران سینیٹر شبلی…