بیٹے ، داماد اور خود پر ایف آئی آر درج ہوتے ہی جہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے! بڑا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایف آئی اے لاہور کی طرف سے ایف آئی ار درج کیے جانے پر جہانگیر ترین کا ردعمل آگیا ، معاملے کو یکطرفہ کارروائی جب کہ الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے اپنے خلاف ایف آئی…

جہانگیر ترین کا اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ، عبدالعلیم خان کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک )صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا جہاز ان کے پاس اور میرا جہاز میرے پاس ہے،جہانگیر ترین نے مجھے عشائیے میں نہیں بلایا۔، میں نے نہیں کہا مجھے کیوں نکالا یا مجھے کیوں گرفتار کیا؟ترازو سب کے لئے برابر ہونا چاہیے اور ہوگا۔میڈیا سے رمضان بازاروں کے…

اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی لیڈر ، پہلی بار کسی وزیراعظم کے منہ سے ایس بات نکلی۔۔۔!!! مفتی تقی عثمانی نے وزیر اعظم کے بیان کی حمایت کردی

کراچی ( ویب ڈیسک) شریعت کورٹ کے سابق جج اور مشہور عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے پردے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فحاشی اور بے پردگی کے بارے میں جناب عمران…

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں شدید تناؤ! معاملہ ایک مرتبہ پھر اسمبلیاں تحلیل کرنے کی جانب چل نکلا؟ وزیر اعظم بڑا فیصلہ کر بیٹھے…..(روزنامہ سیاست)

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غصے میں ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے ناراض نہیں مگر وہ اسٹیبلشمنٹ سے ناراض ہیں، ممکن ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑ دیں ۔پچھلی دفعہ جب یوسف رضا گیلانی کا معاملہ ہوا تھا تو انہوں نے ارادہ کیا کہ تاہم…

ذوالفقار علی بھٹو کو دفنانے سے پہلے انکی قبر میں چونا کس مقصد کے لیے ڈالا گیا تھا ؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے……(روزنامہ سیاست)

ذوالفقار علی بھٹو کو دفنانے سے پہلے انکی قبر میں چونا کس مقصد کے لیے ڈالا گیا تھا ؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے سلام آباد(نیوز ڈیسک) بالآخر محمد مرسی بھی اس دنیا سے چلے گئے یا یوں کہیں کہ اُنہیں دنیا سے فارغ کر دیا گیا، جس پنجرے میں انہیں بند…

مسلم لیگ ن نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو سلیکٹڈ قرار ‏دے دیا…..

پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کی سیاست کا جنازہ نکال دیا ، چیئرمین سینیٹ کے بعد اب ایوان بالا کے قائد حزب اختلاف بھی ‏سلیکٹڈ ہیں ، پی ڈی ایم کے مستقبل ‏کے متعلق آئندہ چند دن میں فیصلہ ہو جائے گا ، ن لیگی رہنماؤں کی گفتگو اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین – 27…

عثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا، لاہوریو ں کی عمران خان کو بددعائیں، شہباز شریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا لیگی رہنما حنا پرویز بٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم

عثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا، لاہوریو ں کی عمران خان کو بددعائیں، شہباز شریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا لیگی رہنما حنا پرویز بٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی رہنما حناپرویزبٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت…

پنجاب حکومت کاسہولت بازاروں کو مرحلہ وار بند کرنے کافیصلہ

پنجاب حکومت کاسہولت بازاروں کو مرحلہ وار بند کرنے کافیصلہ لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے سہولت بازاروں کو مرحلہ وار بند کرنے کافیصلہ کرلیا ، شہر کے 31 سہولت بازار 8 فروری تک بند کردئیے جائیں گے شہرکے21 بازار 11 جنوری سے بند ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر کے…

سابق صدور اور وزرائے اعظم سے مراعات واپس لینے کی تیاریاں عمران خان نے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت سابق صدور اور وزیراعظم کو حاصل مراعات پر نظر ثانی کا ارادہ رکھتی ہے اور اس ضمن میں حاصل مراعات کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔بعض وزرا کا تو کہنا ہے کہ سابق صدور، سابق وزرائے اعظم، سابق گورنرز اور سابق وزرائے اعلیٰ کو حاصل مراعات واپس…

پاکستانی برآمدات: ارجنٹائن، برازیل اور یوراگوئے کو ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ۔۔۔ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی برآمدات میں جنوبی امریکا کے ممالک کو پہلی سہ ماہی میں آٹھ اعشاریہ چونسٹھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ اعدوشمار سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدوشمار میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2020ء میں پاکستان کی جانب سے…