جاوید چوہدری نے سچے اور کڑوے حقائق بیان کر دیے

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ایک پیج پر ہیں لیکن نریندر مودی نے 23 مارچ 2021 کو عمران خان کو ایک خط لکھا اور اس کے بعد ملک میں جو کچھ ہوا وہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں‘ وزیراعظم نے…

جوبائیڈن انتظامیہ کا سب سے بڑا فیصلہ! یکم مئی سے افغانستان سے مکمل امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) 20 سالوں بعد افغان طالبان اپنا مطالبہ منظور کروانے میں کامیاب، امریکی صدر جوبائیڈن نے یکم مئی سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خطے میں امن کے قیام کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے…

پاکستان اسٹیل ملز کی بحال ! وفاقی وزیروں نے بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراء سرجوڑ لئے۔وزیر نجکاری محمد میاں سومرو اور وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں دونوں وفاقی وزراء کو پاکستان اسٹیل کی بحالی سے متعلق بریفننگ دی گئی۔اجلاس میں سیکریٹری نجکاری، سیکریٹری انڈسٹریز، ایڈیشنل سیکریٹری انڈسٹریز…

ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک عام شہری کے گھر روزہ افطار کرنے پہنچ گئے! پھر وہاں پر کیا مناظر دیکھنے کو ملے؟ تصاویر وائرل

انقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان کی عام شہری کے گھر میں افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ترکی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن میں ان دونوں نے نہ صرف…

احتسابی عملہ خود شکنجے میں آگیا! نیب حکام کا بھی احتساب شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کے کرپٹ افراد کا احتساب کرنے والا ادارہ نیب اب خود بھی احتسابی عملہ کے شکنجہ میں آگیا ہے ۔لوٹی ہوئی دولت کی ریکوری سے وصول کئے گئے اربوں روپے کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے اور اس مقصد کے لئے نیب سے تمام متعلقہ ریکارڈ بھی طلب کیا جائے…

پیپلز پارٹی کو دھچکا! ایک با پھر یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے ایک مرتبہ پھر یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ ماننے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میں یوسف ‏رضا گیلانی کواپنا اپوزیشن لیڈر سینیٹ نہیں…

میرا یار غدار نہیں ہو سکتا ، اس نے عوام کو لوٹا ہے ، اب بھی بات کرسکتا ہوں اگر۔۔۔جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم کا موقف آگیا

سرگودھا (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے،، میں کیا کرتا انہوں نے کارٹل بنا کر عوام کو لوٹا ہے ، کسی کو تحفظات ہوں تو بات کر سکتا ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران جہانگیر…

اگر کپتان نے لفٹ نہ کرائی تو جہانگیر ترین کیا کرے گا ؟ نامور صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) ناومور کالم نگار چوہدری خادم حسین اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ،،،،،،،جہانگیر ترین وزیراعظم کے دوست اور تحریک انصاف کے کردار میں ان کا بہت حصہ ہے۔ انہوں نے اپنے خلاف مقدمات کو جس انداز میں لیا ہے وہ عمران خان کے لئے امتحان بن گیا کہ آج تک بدعنوانی کے…

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا : جہانگیر ترین گروپ میں مزید اضافہ ۔۔۔۔۔ بڑی شمولیت کی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور ایم پی اے جہانگیر ترین کے کیمپ میں چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے کیمپ میں ایک اور رکن پنجاب اسمبلی کی شمولیت ہو گئی ہے۔بھکر سے رکن پنجاب اسمبلی سید اکبر نورانی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کرکے…

جوبائیڈن انتظامیہ کا پاکستانی آرمی چیف سے پہلا رابطہ! دونوں ممالک کے درمیان کس چیز پر اتفاق ہوگیا؟ بڑی خبر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں باہمی دلچسپی کے امور پر…