عوام کے لیے بڑا تحفہ! پٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ اوگرا کا بڑا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ،اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں2 روپے فی لٹر کمی ہونے کا امکان ہے…

وزیر اعظم عمران خان کی ناک کے نیچے کرپشن اور بدعنوانیاں! 48 وفاقی وصوبائی اداروں میں کس طرح بے ضابطگیاں کی جا رہی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور اُن کی کابینہ ملک سے کرپشن اور بد عنوانی کے خاتمے کے بیانات دیتے اور اپنے عزم کا بارہا اعادہ کرتے نظر آتے ہیں لیکن افسوس کہ وزیراعظم عمران خان کی ناک کے نیچے ہی درجنوں وفاقی اداروں میں بدعنوانیاں ہو رہی ہیں جن کا پول…

’’ وسیم سے جُدا ہوئے آج ۔۔۔‘‘ شنیرا اکرم نے بڑا پیغام جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اپنے شوہر کے نام سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ وہ گزشتہ 145 دن سے اپنے شوہر سے علیحدہ رہ رہی ہیں۔شنیرا نے لکھا کہ ’اگرچہ میرا دل روزانہ ٹوٹتاہے لیکن مجھ میں…

صادق سنجرانی کی مشکلات میں اضافہ! یوسف رضا گیلانی کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی اپیل سماعت کیلئے باقاعدہ…

بریکنگ نیوز: حالات قابو میں نہیں آرہے ۔۔۔۔۔حکومت نے سخت ترین فیصلوں کی وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو سخت اقدامات کرناپڑیں گے، عید کے بعد تمام پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگانا شروع کردیں گے۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

300 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر! حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم اور توانائی تابش گوہر نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے تاہم پوری کوشش ہے کہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والوں…

جہانگیر ترین کی جے ڈبلیو ڈی ملز وہ واحد شوگر مل ہے جو ۔۔۔۔۔۔ عمر چیمہ کی انکشافات سے بھر پور رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نامور صحافی عمر چیمہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ آڈٹ فرم جس نے جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز لمیٹڈ کو سال در سال مرض سے پاک ہونے کا تصدیق نامہ دیا تھا اس کا حساب نہیں دیا گیا ہے اگرچہ اس کے خلاف ایک ریفرنس داخل کیا…

ضمانت منظور!! لاہور ہائیکورٹ سے شہباز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی،عدالت نے 50 ، 50 لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی 92 نیوزکے مطابق لاہورہائیکورٹ میں شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی،جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں…

پاکستانیو: اچھے اور سچے مسلمان بن جاؤ ، تم سے اچھے طور طریقے تو کافروں کے ہیں ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے پاکستانیوں کے نام اہم پیغام

لاہور (ویب ڈیسک) نامور سائنسدان اور معروف کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رمضان کا مُبارک مہینہ آگیا ہے۔ مُبارک اس لئے ہے کہ اس میں کلام مجید کا نزول شروع ہوا تھا اور اس وجہ سے بھی کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادتیں اور دعائیں قبول فرماتا ہے۔ دنیا کے…

کس کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ ملا؟ طاہر اشرفی کی تمام مسلمانوں کو مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئرمین پاکستان علماءکونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ ملا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم…