آرمی چیف اور ڈی جی ISIکی وزیر اعظم ہاؤس آمد! کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آرمی چیف اور ڈی جی ISIکی وزیر اعظم ہاؤس آمد! کیا گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔



تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم سے اہم ملاقات کی ہے۔


ملاقات کے دوران ملکی سلامتی سے متعلق معاملات زیر غور آئے، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس جنرل فیض حمید بھی شریک ہیں۔


ملک میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اہم ملاقات میں ملکی سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔



لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی بھارتی خلاف ورزیوں پر بھی غور کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کچھ دیر قبل وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔






50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں