ن لیگ نے جن کا پیٹ پھاڑنا تھا الٹا انہوں نے ہی ۔۔۔” شہباز گل نے پی ڈی ایم کے حوالے سے   قوم کی آنکھیں کھول دیں

ن لیگ نے جن کا پیٹ پھاڑنا تھا الٹا انہوں نے ہی ۔۔۔” شہباز گل نے پی ڈی ایم کے حوالے سے قوم کی آنکھیں کھول دیں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی تجربہ کار ٹیم کو خبر ہو کہ جن کے آپ نے پیٹ پھاڑنا تھے انہوں نے آپ کا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا۔شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان کا جعلی اعتماد دیکھیں کل تک لاڑکانہ

، کراچی جا کر پیپلز پارٹی کی دہلیز پر جھکے ہوئے تھے ، ان سے تعاون کی بھیک مانگ رہے تے اور آج انہیں شوکاز نوٹس جاری کر کے پھاڑنے کا موقع دے رہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں