وزیراعظم اور صدر مملکت کے زیراستعمال طیاروں کی مرمت، وزارت دفاع نے کتنے کروڑ روپے مانگ لیے؟ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

وزیراعظم اور صدر مملکت کے زیراستعمال طیاروں کی مرمت، وزارت دفاع نے کتنے کروڑ روپے مانگ لیے؟ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل……(روزنامہ سیاست)

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم اور صدر مملکت کے زیراستعمال طیاروں کی مرمت کے لیے وزارت دفاع نے 33 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق
وزارت دفاع کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ
خصوصی طیاروں کی سالانہ مرمت درکار ہے، جس کے لیے 33 کروڑ روپے چاہیے۔وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت دفاع نے سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) کو بھجوا دی ہے۔ای سی سی خصوصی طیاروں کی مرمت کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ کا فیصلہ کل کرے گی۔

(روزنامہ سیاست)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں