سانحہ موٹروے:عابد ملہی کے والدین کے ردعمل نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جُھکا دئیے –

سانحہ موٹروے:عابد ملہی کے والدین کے ردعمل نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جُھکا دئیے –

admin

2 weeks ago
پاکستان

23,818 Views

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کی اے ٹی سی کورٹ کی جانب سے موٹروے کیس کے ملزموں کے خلاف ہفتے کے روز اس مقدمے کا فیصلہ سُنا دیا گیا۔دونوں  ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت مختلف نوعیت کی قید اور 14، 14 سال قید کی سز ا سنائی گئی جب کہ خاتون کی زندگی سے کھیلنے پر ملزمان کو 5،5 سال اضافی قید کی سز ا سنائی۔

جبکہ موٹروے کیس کے فیصلہ پر مرکزی ملزم عابد ملہی کے والدین کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔عابد ملہی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے نے ق تل تو نہیں کیا تھا جو مو ت کی سز ا دی۔جہاں ایک طرف عابد ملہی خود بھی عدالت میں رو رو کر معافیاں مانگتا رہا وہیں ملزم کے والد نے تو سز ائے مو ت کے خلاف انوکھی منطق پیش کر دی۔ عابد ملہی کے والدین نے ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور صدر مملکت سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں سے غلطیاں ہوتی رہتی ہیں۔جتنی سز ا عابد ملہی کو دی گئی اتنی سز ا اس کی بنتی نہیں تھی۔یہ اکیلا عابد ملہی نہیں ہے بلکہ موٹروے پر ایسی وا ردا تیں ہوتی رہتی ہیں۔اس واقعے کے بعد موٹروے پر تین لوگوں نے یہی کام کیا انہیں تو کچھ بھی نہیں کہا گیا،انہوں نے کہا کہ عابد ملہی کو کچھ سال کی سز ا دے دی جائے لیکن سز ا ئے مو ت ختم کی جائے۔ اس نے کوئی مر ڈ ر نہیں کیا جو سز ائے مو ت دی گئی ہے ، چھوٹی چھوٹی بچیوں کےساتھ  بھی ایسے فعل ہوتے رہتے ہیں اور ان کے ملزمان پھر رہے ہوتے ہیں۔جب کہ عابد ملہی کی والدہ نے کہا کہ ہمارا اپنے بیٹے کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے ،اس کی بیوی اور بچی کا بھی کوئی نہیں ہے۔ اس کی سزا ئے مو  ت ختم کی جائے۔

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں