بریکنگ نیوز:  (ن) لیگی خاتون رہنما تہمینہ دولتانہ کے بھائی سے سرکاری اراضی واگزار ۔۔۔۔ موصوف نے کتنے رقبہ پر قبضہ جما  رکھا تھا ؟ خبر آگئی

بریکنگ نیوز: (ن) لیگی خاتون رہنما تہمینہ دولتانہ کے بھائی سے سرکاری اراضی واگزار ۔۔۔۔ موصوف نے کتنے رقبہ پر قبضہ جما رکھا تھا ؟ خبر آگئی

وہاڑی(ویب ڈیسک) محکمہ انسداد بدعنوانی نے (ن) لیگ کی رہنما تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہد دولتانہ کے خلاف کارروائی،48ایکٹر کا رقبہ واگزار کروالیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد بدعنوانی کی سرابرہی میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے زاہد دولتانہ سے 48ایکٹر کا رقبہ واگزار کروایا ہے۔



رقبے کی کل مالیت 10کروڑ ہے، دولتانہ خاندان نے 15سال سے نہری زمین پر قبضہ کررکھا تھا۔ رقبے میں کاشت کی گئی گند م کی فصل کو بحق سرکار ضبط کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے زاہد دولتانہ کے خلاف ریفرنس بھیجا تھا۔










50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں