پاکستان کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا ؟ ملکی معشیت کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی

پاکستان کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا ؟ ملکی معشیت کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی۔۔۔ روزنامہ سیاست

اسلام آباد(ویب ڈیسک)گزشتہ نو ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیراعظم کے مشیرتجارت رزاق دادؤ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال جولائی سے مارچ 2021 کے

دوران ملکی برآمدات میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رزاق داؤد نے ٹوئٹ کیا کہ 9 ماہ کے دوران برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔مارچ2021 میں برآمدات میں 2.345بلین ڈالر کی بڑھوتی دیکھی گئی، یہ پچھلے10سال میں ماہانہ بنیاد پر سب سے زیادہ ہے۔

(روزنامہ سیاست)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں