اپوزیشن جماعتیں عید الفطر کے بعد عمران حکومت کو کیا سرپرائز دینے والی ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

اپوزیشن جماعتیں عید الفطر کے بعد عمران حکومت کو کیا سرپرائز دینے والی ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی کے پروگرام جیو پاکستان میں سیکرٹری اطلاعات پی پی شازیہ مری نے حالیہ دنوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین لفظی لڑائی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو سلیکٹڈ کہنا کسی مذاق سے کم نہیں،ہمیں سلیکٹڈ کہنے والا پاکستان کی جمہوریت



اور سیاسی تاریخ سے واقف نہیں ہے ، مسلم لیگ (ن) رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے آپسی اختلافات ہوتے ہیں اور پی ڈی ایم میں شامل ہر ایک جماعت کا اپنا طریقہ کار ہے لہٰذا میں سمجھتا ہوں کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں جوخود کو عوامی نمائندے کہتی ہیں وہ عید کے بعد ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونگی اگر پیپلزپارٹی فیصلوں پر قائم رہتی تو پی ڈی ایم سے جڑی عوامی پوری ہوسکتی تھیں، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا کہنا تھا کہ آبادی کے بڑے حصے کو کوروناویکسین لگائے جانے تک زندگی معمول کی طرف نہیں جاسکتی۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی برطرفی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکن قائمہ کمیٹی تعلیم ڈاکٹر مہناز اکبر عزیز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوکام رات کے اندھیرے میں چھپ چھپا کے کیے جاتے ہیں وہ صحیح نہیں ہوتے۔










50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں