کھایا پیا اگلنے کا وقت : (ن) لیگی خاتون رہنما مائزہ حمید کے شوہر کی شامت آگئی

کھایا پیا اگلنے کا وقت : (ن) لیگی خاتون رہنما مائزہ حمید کے شوہر کی شامت آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کے شوہر اور تہمینہ دولتانہ کے بھائی کو کل انسداد بدعنوانی دفتر میں طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکام محکمہ انسداد بدعنوانی کاکہناہے کہ ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے اندارج مقدمہ کے دو ریفرنس بھیج دیئے،



ڈی سی کاکہناہے کہ مائزہ حمید کے شوہر محکمہ انہار کی 63 کنال اراضی پر قابض ہیں ، ریفرنس کے مطابق زاہد دولتانہ 15سال سے محکمہ انہار کی 48ایکڑ زمین پر قابض ہیں ،ڈی جی انسداد بدعنوانی پنجاب نے ریجنل ڈائریکٹر ملتان کو انکوائری کاحکم دیدیا۔










50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں