’’صحت کا تو کوئی مسئلہ ہی  نہیں۔۔‘‘نواز شریف وطن واپس کیوں نہیں آرہے؟  محمد زبیر نے اپنے ہی قائد کا پول کھول دیا

’’صحت کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔۔‘‘نواز شریف وطن واپس کیوں نہیں آرہے؟ محمد زبیر نے اپنے ہی قائد کا پول کھول دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے ترجمان محمد زبیر نے اپنی ہی پارٹی کے بیانیے کو بول دیا۔



نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپنی صحت کی وجہ سے نہیں بلکہ فیئر ٹرائل نہ ہونے کی وجہ سے وطن واپس نہیں آ رہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلاول نے کہا تھا استعفے ایٹم بم کی طرح مناسب وقت پر استعمال ہوں گے۔


اب پیپلز پارٹی کہتی ہے اسمبلیوں سے استعفے نہیں دیں گے۔محمد زبیر نے کہا کہ ن لیگ کا موقف ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے استعفے دیئے جائیں ۔پیپلزپارٹی استفعے نہیں دیتی تو ہمیں حکمت عملی کو تبدیل کرنا چاہیے۔


نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی صحت کی وجہ سے نہیں بلکہ فیئر ٹرائل نہ ہونے کی وجہ سے وطن واپس نہیں آ رہے۔








50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں