آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ، کیا طے پایا ؟بڑی خبر آ گئی

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ، کیا طے پایا ؟بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہواہے جس دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے ۔



نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم کے مشترکہ فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے ،، فیصلے کے مطابق قائز حزب اختلاف کی نشست ن لیگ کی ہے ، امید ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے مشترکہ فیصلوں کا احترام کرے گی ۔ان کا کہناتھا کہ آصف علی زرداری اور مولانانے تمام معاملات حل کرنے پر اتفاق کر لیاہے ۔










50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں