ہمارے رب بلاوا آیاہے ہم نماز پڑھنے جارہے ہیں،روس میں کانفرنس کے دوران طالبان سب کچھ چھوڑ کرنماز پڑھنے چلے گئے ،پوری دنیامناظردیکھ کرحیران

ماسکو(ویب ڈیسک )افغان طالبا ن نے افغانستان کےمستقبل کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں گزشتہ روز شرکت کی ۔طالبان کاوفد جب ماسکوپہنچاتوان کاشانداراستقبال کیاگیا۔روس میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے کانفرنس

ہمارے رب بلاوا آیاہے ہم نماز پڑھنے جارہے ہیں،روس میں کانفرنس کے دوران طالبان سب کچھ چھوڑ کرنماز پڑھنے چلے گئے ،پوری دنیامناظردیکھ کرحیران

منعقد کی گئی جس میں روس نے افغانستان کی حکومت کے نمائندوں ،افغان طالبان ،پاکستان ،چین اورامریکہ کوشرکت کی دعوت دی ۔کانفرنس کے دوران جب نماز کاٹائم آیاتوافغان طالبان کانفرنس سے اٹھ کرچلے گئے اورنماز اداکی پوری دنیایہ منظر دیکھ کرحیران رہ گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں