حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو جیل بھیجنے کی تیاریاں !نیب میں ثبوت پیش کرنے کا اعلان بھی کردیا

حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو جیل بھیجنے کی تیاریاں !نیب میں ثبوت پیش کرنے کا اعلان بھی کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو جیل بھیجنے کی تیاریاں شروع کردیں ، حکمران جماعت کے سینیٹر ولید اقبال کہتے ہیں کہ ہم ایسا عمل کریں گے جس کے نتیجے میں مولانا فضل الرحمان جیل جائیں گے۔



تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا احتساب ضرور ہوگا اور ہم اُن کو جیل بھیجیں گے ، مولانا کہتے ہیں وہ کسی کوجواب دہ نہیں ، ان پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا ، مگر ہم نیب کوثبوت دیں گے اور ایساعمل کریں گے جس کےنتیجے میں وہ لازمی جیل جائیں گے۔










50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں