ہنگامی حالت میں اسپتال منتقل

ہنگامی حالت میں اسپتال منتقل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قات ل انہ حم لے میں شدید زخمی ہوگئیں۔مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر لوگوں سے بات کر رہی تھیں کہ 5 افراد نے ح ملہ کیا اور گاڑی کا دروازہ

ان کی ٹانگ پر دے مارا، وہ ریاستی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراکر واپس جارہی تھیں۔واقعہ کے بعد ممتا بینرجی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، انہیں ڈاکٹرز کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ح ملہ کس نے کروایا۔ واضح رہے کہ ممتا بینر جی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی حریف اور ان کی پالیسیوں کی شدید مخالف تصور کی جاتی ہیں۔

89

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں