سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس نے سی این جی استعمال کرنے والوں کو خوشخبری دیتے ہوئے آج بروز بدھ شام 6 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال…