پی ٹی آئی کا ایک اوریارکر! یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن رکوانے کے لیے کیا کر دیا؟ اپوزیشن کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست میں  موقف اپنایا گیا ہے کہ ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے…

بریکنگ نیوز:شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو داماد بنانے کا فیصلہ کرلیا، بڑی خبر

کراچی (ویب  ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے نسبت طے پا گئی۔ With permission from both families, I would like to clarify the engagement rumours between Shaheen Afridi and the daughter of Shahid Afridi. The proposal has been accepted; it is thought that…

ایک زرداری سب پر بھاری! آصف زرداری نے ’ اَن ہاؤس تبدیلی‘ کے لیے کسے منا لیا؟ نمبر گیم پوری کرنے کے لیے اہم فیصلہ، حکومتی صفوں میں ہلچل

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان ہاؤس تبدیلی کے لیے راضی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شریک چئیرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری میں ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا…

بائیکاٹ کا اعلان کرنے کے بعد ن لیگی رہنماء پارلیمنٹ کیا لینے آئے تھے ؟ قوم کی آنکھیں کھول دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماء ایک پلان کے تحت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گئے تا کہ ورکرز کے ساتھ دھینگا مشتی کریں اور ویڈیو بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے پارلیمنٹ…

عمران خان پھر پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو سینٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین کو فنڈز دینا مہنگا پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے فنڈز دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی، سماعت 11 مارچ کو ہوگی۔یہ درخواست نیئر بخاری نے دی تھی، دوسری جانب مسلم…

آئندہ بجٹ میں بڑا ریلیف : عمران خان نے پاکستانیوں کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل عمران خان کو کہا آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا ، عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

قومی اسمبلی میں موجود محسن داوڑ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی میں آج کے اجلاس میں موجود محسن داوڑ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس سجا۔۔ پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے 179…

عمران خان کو اپنے ہی لوگوں سے اعتماد کا ووٹ کیوں لینا پڑا؟ یوسف رضا گیلانی نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مجھے ووٹ دیا، ان کو پیسوں کی ضرورت ہی نہیں، عمران خان کو کسی نے مشورہ دیا اعتماد کا ووٹ لیں تو 6 ماہ کوئی نہیں چھیڑےگا، وزیراعظم بتائیں وہ اپنے ہی پارٹی کارکنوں سے کیوں اعتماد…

نبی ﷺ نے فرمایا:میں اپنی بیویوں کے بغیر نہیں رہ سکتا

زوجین کو آپس میں محبت کرنی چاہئے کیسی محبت؟روئے زمین پر والدین کے بعد زوجین سے بڑھ کر محبت کا اظہار کوئی بھی نہیں کرسکتا اس لئے لفظ شریعت نے استعمال کیا کیا ہے ومن آیٰتہ ٖ ان خلق لکم من انفسکم ازواجا لتسکنوا الیھا وجعل بینھا وبینکم مودۃ و رحمۃ ان فی ذالک لآیٰۃ…

گوند کتیرا کے فائدے ، درست استعمال گوند کتیرا کن لوگوں کو نہیں کھانا چاہیے

گوند کتیرا کے با رے میں بتاتے ہیں۔ آپ کو اس کے فوائد اور صیحح استعمال اور اس کے علاوہ یہ بھی بتائیں گے کہ اگر گوند کتیرا کو زیادہ استعمال کرتے ہیں یا غلط استعمال کرتے ہیں اور اس کے کیا کیا سائیڈ ایفیکٹ ہوں گے۔ گوند کتیرا کا مزاج سرد ہوتا ہے۔ گوند…