طلبہ پر یونیفارم پہننا لازمی، لڑکیوں کو میک اپ کرکے یا جینز شرٹ پہن کر یونیورسٹی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی میں لڑکوں پر بھی بڑی پابندی عائد
صوابی(مانیٹرنگ +این این آئی) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق اسکارف، برقعہ اور دوپٹہ طالبات کے یونیفارم کا لازمی حصہ ہو گا ، طالبات پر یونیورسٹی کے اندر میک اپ، جیولری اور کھلے بال رکھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے، طالبات…