Breaking News

بریکنگ نیوز: پاکستان بھر میں موبائل فون سروس بند کر نے کا اعلان ، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں موبائل فون سروس بند کر نے کا اعلان ، تاریخ سامنے آگئی ۔۔۔پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھی جائے گی

۔وزیر اعلی کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع میں حساس مقامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام اور اہل بیت کی حرمت تمام مکاتب فکر کی اولین ذمہ داری ہے، مذہبی رواداری کو برقرار رکھنے اور شرپسند عناصر کی بیخ کنی کے لئے تمام ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ راجہ بشارت نے کہا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

Reference : Hassan Nisar

About admin

Check Also

بھارت چین کے آگے بے بس۔!! چینی قبضے کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہ بچا۔۔۔ ایک خبر نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) تزویراتی امور کے دو امریکی ماہرین نے ایک مقالے میں کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *