Breaking News

’’وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔۔‘‘ فواد چوہدری نے انکشاف کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ان سے عموماََ ناراض ہوتے نہیں ہیں لیکن اگر وہ ناراض ہو جائیں تو وہ ان کو منا لیتے ہیں۔

منانے کے طریقے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے ڈانٹ ڈپٹ بہت کم پڑتی ہے کیونکہ میرے معاملے میں وزیراعظم کافی صبر سے کام لیتے ہیں، ایسا اس لیے ہوتا کہ کیونکہ شاید وزیراعظم بھی سمجھ گئے ہیں کہ میری عادت اسی طرح کی ہے اس لیے وہ مجھے نہیں ڈانٹتے ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد تبدیلی کے قائل ہو جاتے ہیں اور دیگر پارٹیوں میں رہنے کے بعد آج بھی ان کے پرویز مشرف اور بلاول بھٹو سے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ تاہم وزیراعظم عمران خان کو منانے کے موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان سے عموماََ ناراض ہوتے نہیں ہیں، لیکن اگر وہ ناراض ہو جائیں تو وہ ان کو منا لیتے ہیں، منانے کے طریقے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔

Reference : Hassan Nisar

About admin

Check Also

بھارت چین کے آگے بے بس۔!! چینی قبضے کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہ بچا۔۔۔ ایک خبر نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) تزویراتی امور کے دو امریکی ماہرین نے ایک مقالے میں کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *