’’میرے باتھ روم اور کمرے میں کیمرے لگائے گئے تھے اور۔۔‘‘ مریم نواز نے جیل کی راتوں کے راز کھول دیے

لاہور (ویب ڈیسک) میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔ مریم نوازنے قید خانے کی راتوں کے رازکھول دیئے ۔ اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر اور کرپشن پر سز ایافتہ سابق وزیر اعظم کی صاحبزاری مریم نواز نے بڑے خطرناک الزام لگا کر سب کو حیران کر دیا ہے

مریم نے انکشاف کیا کہ !میں 2 دفعہ قید خانے گئ ہوں۔ اگر میں نے قید خانے میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو انکو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ مریم نواز نے آگے چل کراور بھی بڑے خطرناک حقائق بیان کیئے وہ کہتی ہیں‌کہ !عورت چاہے پاکستان میں ہو یا پوری دنیا میں ہو وہ کمزور نہیں ہے۔ قید خانے میں میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔

Reference:Hassan Nisar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں