موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری!موبائل کارڈز اور سم کارڈزپر عائد ’’ ٹیکس‘‘ ختم کرنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری!موبائل کارڈز اور سم کارڈزپر عائد ’’ ٹیکس‘‘ ختم کرنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا


تبصرہ بھیجیں


161 مناظر



0
پسندیدہ



0
ناپسند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے موبائل فون کارڈز پر ایڈوانس ٹیکس مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔

موبائل فون کارڈز پر پہلے مرحلے میں دو فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں موبائل فون کارڈز پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ موبائل فون کارڈز پر 12.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہے، موبائل فون کارڈز پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس کم کیے جائیں گے۔

حکومت نے سم کارڈز پربھی ٹیکس ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹیکس چھوٹ کا اطلاق آئندہ بجٹ میں ہوگا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیکس کم کرنے کی تجاویز اصولی طور پر منظور کر لی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں