سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن
گیس نے سی این جی استعمال کرنے والوں کو خوشخبری دیتے ہوئے آج بروز بدھ شام 6
بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سوئی نادرن گیس
کی جانب سے کہا گیا ہے کہ

گیس کی فراہمی تاحکم ثانی جاری رہے گی، سوئی ناردرن گیس کی جانب سے مزید کہا
گیا کہ یہ فیصلہ طلب اور رسد میں بہتری آنے پر کیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں