مولانا اجمل قادری کا دورہ اسرائیل کے اعتراف نے نواز شریف کا اصل چہرہ سامنے لایااور فضل الرحمان کو بے نقاب کیا ۔ مراد سعید

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا اجمل قادری کا دورہ اسرائیل کے اعتراف نے نواز شریف کا اصل چہرہ سامنے لایا،مراد سعید کا بیان ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مولانا اجمل قادری کا دورہ اسرائیل کے اعتراف کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ مولانا اجمل قادری نے اسرائیل دورے اور ان سے تعلقات استوار کرنے کا اعتراف کر کے نواز شریف کا

اصل چہرہ سامنے لایا اور فضل الرحمان کو بے نقاب کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ کیا اب بھی سمجھ نہیں آئ کہ جنگ بڑی اور یہ مہرے ہیں ؟ دوسروں پر یہودی ایجنٹ کا الزام لیکن خود انکے لئے کام ؟۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں