2021 میں کیا ہونے والاہے ؟ اور اب تک کی سب سے عجیب و خطرناک ترین پیشگوئی کر دی گئی

2021 میں کیا ہونے والاہے ؟ اور اب تک کی سب سے عجیب و خطرناک ترین پیشگوئی کر دی گئی

معروف فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹراڈیمس پیرس میں 1503ءمیں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال 1566ءمیں ہوا تھا۔ انہوں نے اپنی

زندگی میں رہتی دنیا کے بارے میں کئی پیش گوئیاں کیں اور جن میں سے کئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہیں۔ اور انہوں نے 2021ءکے بارے میں بھی کچھ بہت خوفناک پیش گوئیاں کی
تھیں جن میں تیسری عالمی جنگ چھڑنا اور تباہ کن زلزلوں کا آنا شامل ہیں۔ اور نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیوں کے مطابق اس دنیا کا خاتمہ 3793ءمیں ہو گا۔ اور یہ ہماری اس دنیا کا

آخری سال ہو گا۔ نوسٹراڈیمس کا کہنا تھا کہ ”اس سال آخری آتشزدگی (Final Conflagration)ہو گی اور یہ دنیا ختم ہو جائے گی اور ۔نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیوں کے برطانوی ماہر بوبی شیلر کا کہنا ہے کہ ”نوسٹراڈیمس نے آئندہ سالوں میں شمسی طوفان کی پیش گوئی بھی کر رکھی ہے، اور جو ہماری
زمین کے برقی نظام کو تباہ و برباد کر دے گا اور دنیا کا کمیونی کیشن کا تمام تر نظام ناکارہ ہو جائے گا۔ اور بجلی بند ہو جائے گی اور بیشتر دنیا تاریکی میں ڈوب جائے گی۔اس کے علاوہ نوسٹراڈیمس نے یہ پیش گوئی بھی کی ہے ییلو سٹون نیشنل پارک میں آتش فشاں پھٹے گا جو بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بنے گا۔“

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں