ہم ایک مختلف پارٹی ہیں ہمارے استعفے صرف اس وقت آئیں گے جب ۔۔۔ مراد علی شاہ نے (ن) لیگ اور فضل الرحمٰن کو دن میں تارے دکھا دینے والا بیان جاری کردیا

” >
کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک مختلف پارٹی ہے، استعفے ہماری جیبوں میں ہوتے ہیں، جس دن قیادت کا حکم آیا استعفے دے دیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جس دن قیادت کا حکم آیا ہم استعفے دے دیں گے،

استعفے ہماری جیبوں میں ہوتے ہیں، جس دن قیادت کا حکم آیا استعفے دے دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں