40 سالہ رفاقت کا خاتمہ! پیپلز پارٹی کے نامور رہنماء تحریک انصاف میں شامل، پوری پارٹی ہل گئی

40 سالہ رفاقت کا خاتمہ! پیپلز پارٹی کے نامور رہنماء تحریک انصاف میں شامل، پوری پارٹی ہل گئی

Home / اہم خبریں / 40 سالہ رفاقت کا خاتمہ! پیپلز پارٹی کے نامور رہنماء تحریک انصاف میں شامل، پوری پارٹی ہل گئی

admin

March 27, 2021
اہم خبریں

142,730 Views

40 سالہ رفاقت کا خاتمہ! پاکستان پیپلز پارٹی کے نامور رہنماء تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، پوری پارٹی ہل گئی۔۔۔کھوئی رٹہ (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر صحت کے

دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے، لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان کی پیپلز پارٹی سی40 سالہ رفاقتیں ختم، کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ، سرکردہ شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے چوہدری محمد رفیق نیئر کی پوزیشن مزید مستحکم، تبدیلی کا ماحول بناتے ہی دوسری جماعتوں کے کارکنان نے چوہدری محمد رفیق نیئر سے رابطے تیز کر لئے۔ آئندہ دنوں میں مزید پروگرامز شیڈول، قدآور شخصیات قافلہ میں شامل ہونے کو تیار، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر صحت و امیدار اسمبلی چوہدری محمد رفیق نیئر ایڈووکیٹ نے حلقہ کھوئی رٹہ میں اپنی الیکشن مہم کا سلسلہ تیز کر دیا ہے پی پی پی اور ن لیگ پر پے در پے تگڑے وار شروع کر دئیے ۔ لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان نے پیپلز پارٹی سے 40سالہ رفاقتیں ختم کر کے چوہدری محمد رفیق نیئر کی قیادت میں اپنے کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے نئے شامل ہونے والوں میںلنگر چکلی موہڑہ بنی سے رہنما پیپلز پارٹی چوہدری طفیل، چوہدری طالب، چوہدری عالم، چوہدری مدثر، عثمان طفیل سعودی عرب، عمران طفیل، کامران طفیل، نصیر طالب اورچوہدری اکرم اور دیگر اپنے کنبے قبیلے سمیت پی پی پی سے 40سال رفاقتیں ختم کر کے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ۔ ہیل منی دھناں سے سینئر رہنما پیپلز پارٹی حاجی محمد صدیق، صوفی محمد فاضل، حاجی شیر دل، چوہدری محمد شبیر کھٹانہ، شوکت کھٹانہ، ماجد فاضل، یاسر کھٹانہ، وقاص صدیق کھٹانہ، مدثر کھٹانہ، ذیشان کھٹانہ، فرحان کھٹانہ، محسن کھٹانہ،صغیر کھٹانہ، محمد زمان کھٹانہ، سبحانی کھٹانہ، چوہدری محمد ایوب چیچی(تریڈہ)، چوہدری محمد بشیر(تریڈہ)، محمد کبیر چوہدری و دیگر اپنے کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں