بریکنگ نیوز: ایک ساتھ 3استعفے۔۔۔۔۔!! ملکی سیاست کو ہلا کر رکھ دینے والی تفصیلات آگئیں

” >
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے اعتزاز احسن کے ایک بیان پر رد عمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اعتزاز احسن پیپلز پارٹی کے سینئر ممبراور رہنما ہیں۔ پارٹی کا جو بھی فیصلہ ہو گا وہی اعتزاز احسن کا بھی ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلا س کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہر آمرانہ دور کا ہمیشہ مقابلہ کیا اور آج بھی کررہے ہیں۔بلاول بھٹو زر داری نے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے اعتزاز احسن کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ باتیں میں آپ سے سن رہا ہوں اورکسی کے منہ میں کوئی الفاظ نہیں ڈالنا چاہتا ہوں، جو انہو ں نے شاید استعمال نہ کئے ہونگے،بلاول کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اسی موضوع پر اپنا سی سی کا اجلاس بلا رہی ہے وہاں اعتزاز احسن اور دیگر ممبران کی رائے لی جائے گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں