آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز بھارت کی پاکستان پر حملے کی تیاری ! افواج پاکستان کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،پاک فوج کو فوری اور منہ توڑ جواب کا حکم ، کسی بھی لمحے کیا ہو سکتا ہے ؟

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)بھارت ایک بارپھرخطےکےامن کوتباہ کرنےکیلئےسرگرم ،عالمی میڈیاسےتوجہ ہٹانےکیلئےبھارت فالس فلیگ آپریشن کی کوششوں میں مصروف ،پاک افواج کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت ایک بارپھرخطےکےامن کوتباہ کرنےکیلئےسرگرم ہو گیا ، لداخ اوردوکلم میں ہزیمت کےبعدبھارت پر شدیداندورنی وبیرونی دباؤ ہے اور وہ کسی بھی لمحے پاکستان کیخلاف کوئی گھٹیا حرکت کرنے سے بازنہیں آئے گا ۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کسانوں کےاحتجاج،کشمیرمیں مظالم سےنظرہٹانےکی کوشش میں مصروف ہے اور عالمی میڈیاسےتوجہ ہٹانےکیلئےبھارت فالس فلیگ آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے ۔رپورٹ کے مطابق بھارت اندرونی مسائل سےتوجہ ہٹانےکیلئےکسی ایکشن کی تیاری کررہا ہے ۔واضح رہے کہ 2016 میں بھی بھارت نےناکام سرجیکل سٹرائیکس کادعویٰ کیاتھا اور 26 فروری 2019 کوبھی بھارت نےناکام آپریشن کی کوشش کی تھی جس پاک مسلح افواج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں