جہانگیر ترین ان ایکشن : ٹارگٹ عمران خان نہیں ۔۔۔۔۔ کسے ہٹانے کی کوششیں ہو رہی ہیں ؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

جہانگیر ترین ان ایکشن : ٹارگٹ عمران خان نہیں ۔۔۔۔۔ کسے ہٹانے کی کوششیں ہو رہی ہیں ؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ سب سے بڑا چور عمران خان اور انکی نالائقی ہے،آپ نالائقوں کے چوروں کے سردار ہیں۔ جہانگیر ترین عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کےلئے سیاسی مہرہ ہے، عمران خان کی چوروں سے نہیں بلکہ عوام پاکستان کی ترقی سے لڑائی ہے،

پی ڈی ایم برقرار ہے، مسلم لیگ (ن) فوج کی دشمن نہیں ،بھارت کے مقابلے میں پاک فوج کے بجٹ میں بھی اضافہ کیا جائے ۔ ن لیگ فوج کی سیاست میں مداخلت کی دشمن ہے،دو ہفتے گزر جانے کے باوجود بلدیاتی اداروں کو بحال نہ کرکے سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین کی جارہی ہے، پی ڈی ایم برقرار ہے ماہ رمضان کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں