کپتان آ گیا ،کپتان چھا گیا۔۔۔!!!دو سالوں میں وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا۔۔۔ترک صحافی کا وزیراعظم عمران خان کو شاندار خراج تحسین

کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔اسی پسندیدگی کو دیکھتے ہوئے ایک ترک مصنف بالود باغجی نے وزیراعظم عمران خان پر ایک کتاب لکھ ڈالی

تفصیلات کے مطابق ایک ترک مصنف نے عمران خان پر پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج کے عنوان سے مقامی زبان ترکی میں کتاب لکھ دی ہے۔

سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم عمران کان پر یہ کتاب ورلڈ ٹوارزم فورم انسٹیٹیوٹ کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نامی شخص نے تحریر کی ہے۔بولود باغجی نے کہا ہے کہ عمران خان کا دل بہت اچھا ہے اس لیے وہ اپنی قوم کے لیے بہت اچھا کام کرتے ہیں ۔

ہم ان کا ساتھ دینے میں فخر محسوس کرتے ہیں ۔ترک مصنف بولود باغجی کا مزید کہنا تھا کہابھی اس کتاب کو ترک زبان میں شائع کیا گیا ہے تاہم اسے انگریزی زبان میں جلد شائع کر دیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں