کورونا وبا کی شدید لہر۔۔!!!وزارت صحت نے گھٹنے ٹیک دیے،وزیراعظم سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کورونا کی دوسری لہر شدت سے جاری ہے ،وزارت صحت نے وزیراعظم عمران خان سے مدد مانگ لی ہ

تفصیلات کے مطابق ملک میں 40 دن کے ریکارڈ مدت میں قائم ہونے والے وبائی امراض ہسپتال میں بیڈز کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے

وزیراعظم عمران خان کے ہسپتال کے افتتاح کے وقت 50 بیڈز کے ہسپتال میں صرف 35 بیڈزتھے۔

کورونا وبا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔وزیرت صحت نے وزیراعظم عمران خان سے مدد مانگی ہے کہ موجودہ حالات میں ہسپتال میں بیڈز کی کیپیسٹی کو بڑھانا نا گزیر ہو گیا ہے۔

کیٹاگری میں : پا کستا ن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں