پارٹی کا مشورہ ہے نواز شریف وطن واپس اس وقت آئیں جب ۔۔۔ رانا ثناءللہ نے بالآخر اندر کی کہانی بتا دی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کا مشورہ ہے کہ نواز شریف صحت پر توجہ دیں بعد میں وطن واپس آئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف صرف علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں

Hassan Nisar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں