کان  کھول  کر  سن  لو،  اگر  شوگر مافیا کا تعلق تحریک انصاف کے کسی  بھی  شخص سے  ہوا تو  میں  بھول  جاؤں  گا  کہ  ۔۔۔  وزیراعظم عمران  خا ن  نے  ریاست  مدینہ  کی  مثال  قائم کر دی

کان کھول کر سن لو، اگر شوگر مافیا کا تعلق تحریک انصاف کے کسی بھی شخص سے ہوا تو میں بھول جاؤں گا کہ ۔۔۔ وزیراعظم عمران خا ن نے ریاست مدینہ کی مثال قائم کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار سٹے باز مافیاز کو قرار دیتے ہوئے دبنگ اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار وہ سٹے باز اور



مافیاز ہیں جنہوں نے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی،شوگر مافیا احتساب سے نہیں بچ سکتا خواہ انکا تعلق پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت سے کیوں نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو پاکستان کے عوام کا مفاد مقدم ہے،عوامی مفاد اور ریلیف کی راہ میں حائل ہونے والوں کے خلاف قانون بلا تفریق حرکت میں آئے گا اور آہنی ہاتھوں سے نمٹے گا۔


عمران خان کو پاکستان کے عوام کا مفاد مقدم ہے۔عوامی مفاد اور ریلیف کی راہ میں حائل ہونے والوں کے خلاف قانون بلا تفریق حرکت میں آئے گا اور آہنی ہاتھوں سے نمٹے گا۔


— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) March 31, 2021








50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں