چاند پر پانی کی موجودگی کا انکشاف ، مگر پانی وہاں کس شکل میں موجود ہے ؟ حیران کن رپورٹ

اہور(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کئی چیزوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں ،چاند پرنئی تحقیقی کے حوالے سے سائنسدانوں نے کہاہے کہ چاند کی سطح پر مالیکیول کی صورت میں پانی موجود ہے اور پانی کی مقدار پچھلے تصورات سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، اس کے علاوہ چاند کی سطح پر موجود برف

کی تہوں میں بھی بہت سے پانی کے مالیکیول موجود ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ ابتدائی اندازے کے مطابق چاند پر 40 ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے پر برف کی سطح میں پوشیدہ پانی کے مالیکیول پائے جاسکتے ہیں۔چاند پر پانی کی موجودگی سے مستقبل کے خلائی مشنز کو نئی جہت حاصل ہو جائے گی۔ چاند پر پانی کے آثارکی خبر کے بعد امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پانی موجود ہونے کی تصدیق کر دی۔

Reference:Hassan Nisar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں