شہباز شریف لاہور کے جنرل اور نواز شریف لندن کے کنگ جارج ٹو ہسپتال منتقل ، سب سے دعاؤں کی اپیل

ندن (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کنگ جارج ٹو ہسپتال پہنچ گئے جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ۔نواز شریف اپنے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ ہسپتال پہنچے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ ،اور سکین کیے گئے جبکہ ڈاکٹروں نے ان کی دل کی شریانوں کا بھی معائنہ کیا ۔ڈاکٹروں نے

پرانی رپورٹس کا جائزہ بھی لیا، مزید معائنہ کیلئے دوبارہ ہسپتال جانا ہوگا ۔دوسری جانب شہباز شریف بھی سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر لاہور کے جنر ل ہسپتال پہنچے جہاں ان کے سینے کا سی ٹی سکین کیا گیا۔

Reference: Hassan Nisar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں