(ن)لیگ نے پیپلز پارٹی کی بڑی وِکٹ اُڑا لی

پشاور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اُڑا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے امان اللہ خان نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس سلسلے میں امان اللہ خان کی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء امیر مقام

سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، امان اللہ خان نے نواز شریف کے بیانیے کا ساتھ دیتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شامل ہونا کا فیصلہ کیا، امان اللہ خان کو امیر مقام نے مسلم لیگ ن میں ویلکم کہتے ہوئے پارٹی کی روایتی کیپ بھی پہنائی۔

Reference: Hassan Nisar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں