عمران  حکومت   کے اگلے  بھی پانچ سال پکے۔۔۔!!! پی ٹی آئی اگلاالیکشن کیسے   جیتنے والی ہے ؟  اپوزیشن  پر  بجلیاں  گرا دینے والی خبر

عمران حکومت کے اگلے بھی پانچ سال پکے۔۔۔!!! پی ٹی آئی اگلاالیکشن کیسے جیتنے والی ہے ؟ اپوزیشن پر بجلیاں گرا دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کاکہناتھا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی، پی ٹی آئی اگلاالیکشن بھی جیتے گی۔



شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اداروں پر حملہ کرنا ن لیگ کا وطیرہ ہے،ن لیگ نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا، نیب پر حملہ کیا توبڑی زیادتی ہوگی ،اپوزیشن جماعتیں نیب پر حملے نہ کریں۔


وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمارے پیپلزپارٹی کے ساتھ کوئی راوابط نہیں ،ن لیگ کے ساتھ کوئی نہیں چل سکتا،اگرنیب پر پرامن جلوس لاتے ہیں تو اعتراض نہیں ،ہم چاہتے ہیں ملک پر امن و امان قائم ہو۔









50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں