نا اہلی کیس میں اہم پیش رفت!  الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے بڑا قدم اُٹھا لیا، پیپلز پارٹی  تشویش میں

نا اہلی کیس میں اہم پیش رفت! الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے بڑا قدم اُٹھا لیا، پیپلز پارٹی تشویش میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی بطور سینٹر نااہلی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا ہے۔



یوسف رضا گیلانی کو الیکشن کمیشن لا ونگ نے نوٹس جاری کیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کے خلاف نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو چکی ہے۔


22 مارچ کو ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں۔یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔درخواست گزاروں کنول شوذب،فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔









50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں