مخبر  کون ہے۔۔؟؟ آصف زرداری کا بیان میڈیا میں کیسے لیک ہوا؟ پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

مخبر کون ہے۔۔؟؟ آصف زرداری کا بیان میڈیا میں کیسے لیک ہوا؟ پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان میڈیا میں لیک ہونے پر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔



ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد میڈیا پر آصف علی زرداری کے بیان کی تشہیر اور اس پر تبصروں سے پریشان ہوگیا۔ اجلاس میں شریک ارکان ایجنڈے کو بھول کر اس پر بات کر نے لگے۔


خیال رہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یکطرفہ فیصلوں پر پی ڈی ایم سے کنارہ کش ہونے کی دھمکی دیدی اور انہوں نے کہا کہ ایسے فیصلوں پر مجبور نہ کیا جائے جس سے ہماری راہیں ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں۔









50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں