شریف خاندان کی سیاست ختم! (ن)لیگ کو پیپلز پارٹی میں ضم ہونے کا مشورہ دے دیا گیا

شریف خاندان کی سیاست ختم! (ن)لیگ کو پیپلز پارٹی میں ضم ہونے کا مشورہ دے دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی سیاست ہی ختم کردی ہے لہٰذااب اسے پیپلزپارٹی میں ضم ہوجاناچاہیے،پی ڈی ایم کی سیاست کاجنازہ نکل گیا ہے اور واقعی ایک زرداری پوری پی ڈی ایم پر بھاری رہے۔


.


ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے پی ڈی ایم کے دیگر فریقوں کو مارا بھی اور انہیں رونے بھی نہیں دیا اور اس طرح زرداری نے (ن)لیگ سے سارے بدلے لے لیے ہیں،مریم نواز کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) تباہی کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کس منہ سے حکومت گرانے کی بات کرتے ہیں، بزدار کوگرانے مرادعلی شاہ کو کیوں نہیں گراتے۔












50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں