صادق سنجرانی تو پہلے بھی چیئرمین سینیٹ تھے مگر۔۔۔ مرزا محمد آفریدی کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بننے سے حکومت نے کیا کامیابی حاصل کر لی؟ عمران خان کی بڑی پریشانی 3 سالوں کے لیے ختم

صادق سنجرانی تو پہلے بھی چیئرمین سینیٹ تھے مگر۔۔۔ مرزا محمد آفریدی کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بننے سے حکومت نے کیا کامیابی حاصل کر لی؟ عمران خان کی بڑی پریشانی 3 سالوں کے لیے ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو صادق سنجرانی کے بطور چیئرمین سینیٹ جیتنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کیا۔



 تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صادق سنجرانی صاحب گزرے ہوئے کل میں بھی چیئرمین سینیٹ تھے اور آنے والے کل میں بھی وہ چیئرمین سینیٹ ہی رہیں گے۔


تجزیہ کار کے مطابق حکومت کی اصل فائدہ ڈپٹی چیرمین کی کامیابی سے ہوا ہے کیوں کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی 54 ووٹ لینے میں کامیاب رہے جس کا فائدہ حکومت کو قانون سازی کے دوران ہوگا۔









50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں