انتخاب سے قبل ہی حکومت نے میدان مار لیا!  پی ٹی آئی کو بڑی حمایت حاصل ، نمبر گیم  تبدیل ہوگئی

انتخاب سے قبل ہی حکومت نے میدان مار لیا! پی ٹی آئی کو بڑی حمایت حاصل ، نمبر گیم تبدیل ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل تحریک انصاف اہم ترین حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔مسلم لیگ فنگشنل اور ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کی سپورٹ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔



مسلم لیگ فنگشنل نے اتحادی جماعتوں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم بھی چئیرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی کو ووٹ دے گی۔


چئیرمی سینیٹ کے لیے پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ حتمی مشاورت آج ہو گی۔مسلم لیگ فنگشنل کا ایک رکن ہے ہے جن کا نام مظفر حسین شاہ ہے۔









50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں